رتی گلی محض ایک جھیل نہیں ہے۔یہ پھولوں اور رنگوں سے بھرا ایک ایسا طلسم کدہ ہے جہاں پہنچنے والے تاعمر رہا نہیں ہو پاتے۔مجھے رتی گلی کو دیکھے ہوئے پورا ایک سال بیت گیا ہے لیکن میرا وجود آج بھی اس کے سحر سے باہر ہی نہیں نکل پایا۔میں یہ سفرنامہ نہیں لکھنا چاہتی تھی لیکن رتی گلی کی خوبصورتی نے مجھ سے وہ سب لکھوا لیا جو شاید میں کبھی نہ لکھ پاتی۔ ہر آوارہ گرد کے لئے کچھ خاص مناظر تخلیق کئے گئے ہوتے ہیں۔سو رتی گلی جھیل کے نیلگوں پانیوں میں چھپے چند حسین لمحے صرف میرے لئے ہی تخلیق کئے گئے تھے۔
رتی گلی کے نام
مصنفہ:فاطمہ شیروانی
سرورق:فیض محمد شیخ
قیمت:800
ناشر:یاسر پبلیکیشنز
رابطہ؛03244401019

Reviews
There are no reviews yet.