سفرنامہ:دیکھ لیا دبئی
مصنف:ڈاکٹر مظفر حسین انجم
سرورق :فیض محمد شیخ
قیمت:800 روپے
ناشر :یاسر پبلیکیشنز
دبئی کے سفرنامے کو اس منفرد انداز میں پیش کرنا ڈاکٹر مظفر حسین انجم کا ہی خاصہ ہے۔بظاہر عنوان”دیکھ لیا دبئی” ہے تو اندازہ ہوتا ہے کہ انہیں دبئی کچھ زیادہ نہیں بھایا لیکن سفرنامہ پڑھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ موصوف نے دبئی کا بڑی عمیق گہرائی سے مشاہدہ کیا ہے۔سفری دلچسپیوں کو مزاح کے سانچے میں ڈھالنا اور قاری کو اپنے ہمراہ سیاحت پر لے جانا ان کی تحریر کی خاصیت ہے۔وہ گویا دبئی کی مشینی زندگی پر علم و ادب اور طنزومزاح کی خوبصورت ملمع کاری کرتے ہیں۔دبئی کا سفرنامہ پڑھئے اور سفر کا لطف اٹھائیے۔
پری آرڈر بکنگ کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
دیکھ لیا دبئی
₨ 900.00 ₨ 800.00
Add ₨ 3,000.00 to cart and get free shipping!
Categories: Catalogue, Yasir Publications
Description
Reviews (0)
Be the first to review “دیکھ لیا دبئی” Cancel reply
Shipping & Delivery
Related products
کہیں تھل میں سسی روتی ہے
کوزہ گر(شعری مجموعہ )
انووک
رتی گلی کے نام
سماج ٫سیاحت اور شعور اجتماع
Thoughts of faran
مہجور
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 0324 4401019 پر رابطہ کریں- شکریہ Dismiss

Reviews
There are no reviews yet.