ماڈل ٹاؤن کی نرم دھوپ میں ، تکیہ تارڑ پر بیٹھے جب یہ ناول میرے ہاتھوں میں آیا تو یوں محسوس ہوا جیسے کسی مانوس خوشبو نے دل کے دریچے کھول دیے ہوں۔ کہانیاں تو صدیوں سے لکھی جا رہی ہیں، مگر ہر لکھنے والا انہیں نئی روح نہیں دے پاتا۔ ماہ نور احمد نے اپنے لہجے کی مٹھاس، احساس کی نمی اور لفظوں کی مہک سے اس کہانی کو ایک الگ پہچان عطا کی ہے۔ تحریر میں ایک ایسی اپنائیت ہے جو قاری کو خاموشی سے اپنے حصار میں لے لیتی ہے۔ یہی فن تحریر کا اصل حسن ہے۔ ماہ نور احمد کے لیے بہت سی دعائیں اور پیار۔
مستنصر حسین تارڑ
ادھورا نقش
₨ 1,500.00 ₨ 1,499.00
Add ₨ 3,000.00 to cart and get free shipping!
Categories: Catalogue, New Arrivals, Shop Books, Yasir Publications
Description
Reviews (0)
Be the first to review “ادھورا نقش” Cancel reply
Shipping & Delivery
Related products
ناول:تیسری آنکھ
شب الم کی سحر(ناول)
ضبط غم
کہیں تھل میں سسی روتی ہے
Thoughts of faran
بھیڑیا
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 0324 4401019 پر رابطہ کریں- شکریہ Dismiss

Reviews
There are no reviews yet.