خواتین لکھاریوں میں نفیسہ سعید کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔درد وچھوڑے دا نفیسہ سعید کا مشہور ناول ہے جو حنا ڈائجسٹ میں قسط وار شائع ہو کر پسندیدگی کی سند حاصل کر چکا ہے۔قاری ناول کا آغاز کرتا ہے تو ختم کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ہجروفراق کی طویل ساعتوں کو نفیسہ سعید نے اپنے کرداروں کے ذریعے کیا خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے۔محبت کے سبھی موسموں کی حکایتیں سناتا یہ ناول کتابی شکل میں بہت جلد یاسر پبلیکیشنز کے زیراہتمام شائع ہو رہا ہے۔
ناول:درد وچھوڑے دا
مصنفہ:نفیسہ سعید
سرورق:فیض محمد شیخ
ناشر:یاسر پبلیکیشنز

Reviews
There are no reviews yet.