خواجه أسامه ذیشان تصوف ، ذہنی صحت بے چینی اور ڈپریشن جیسے پیچیدہ موضوعات پر تین کتا بیں مرتب کر چکے ہیں۔ انہیں تصوف کے موضوع پر کتاب کے سب سے کم عمر مصنف ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ ان کی پہلی کتاب صوفی ازم ڈیفائنڈ کی اشاعت کے بعد خواجہ اسامہ کی کہانی نے ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا چینلز پر وسیع پیمانے پر کوریج حاصل کی۔ بہت سے جوان تصوف اور اسلام کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ان کی پیروی کرتے ہیں۔کتاب اپنے موضوع کے لحاظ سے بہت منفرد ہے۔اگر آپ مایوس اور ناامید ہیں تو یہ کتاب آپ کے لٸے ہی ہے
View cart “ضبط غم” has been added to your cart.
مایوسی کی تاریکی سےامید کی روشنی تک
₨ 900.00 ₨ 850.00
Add ₨ 2,000.00 to cart and get free shipping!
Categories: Catalogue, Yasir Publications
Description
Reviews (0)
Be the first to review “مایوسی کی تاریکی سےامید کی روشنی تک” Cancel reply
Shipping & Delivery
Related products
رہبران ادب
سماج ٫سیاحت اور شعور اجتماع
ماں
شب الم کی سحر(ناول)
اعتبار نسل
ناول:درد وچھوڑے دا
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 0324 4401019 پر رابطہ کریں- شکریہ Dismiss

Reviews
There are no reviews yet.