
سوانح حیات
میری زندگی کے جگنو
میری زندگی کے جگنو نرجس بانو بنت طالب کے تجربات و مشاہدات پر مبنی ایک منفرد داستان حیات ہے۔یہ روشنی کا ایک ایسا سفر ہے جو پڑھنے والوں پر سحر طاری کر سکتا ہے۔اس کتاب میں وہ اکیلی نہیں ہیں ان کے والد ان کے ساتھ ساتھ ہیں۔یہ کتاب ان کی طرف سے ان کے والد کو خراج تحسین بھی یے۔سندھ کی ایک بیٹی کے قلم سے نکلا ایک ایسا شاہکار جسے ہر بیٹی کو پڑھنا چاہیے۔اس مسودے کی ابتدائی قیمت ڈاک خرچ ملا کر محض آٹھ سو روپے ہے۔آپ ہمارے آفیشل نمبر (03244401019 ) یا پھر ہمارے ویب سٹور
www.yasirpublications.com
سے بھی آپ آرڈر کر سکتے ہیں

سوانح حیات

Reviews
There are no reviews yet.