یاسر پبلیکیشنز کی خوش قسمتی رہی ہے کہ اسے اپنے ابتداٸی سفر میں بہت اچھے لکھنے والے میسر رہے ہیں اور آج میرے ادارے کے لٸے ایک اور قابل فخر لمحہ ہے جب معروف شاعر,مترجم اور نثر نگار محترم سلمان باسط صاحب کی کتاب ”ابریشم “ میرے ادارے سے شاٸع ہونے جا رہی ہے۔ابریشم محض شاعری نہیں ہے یہ دلوں پر دستک دیتے خوبصورت الفاظ ہیں۔یہ بیک وقت بہت سے رنگوں کا مجموعہ ہے۔
ہم نے دل چھوڑ دیا ایک محبت کر کے
ورنہ یہ کام دوبارہ بھی تو ہو سکتا تھا
ابریشم : سلمان باسط
سرورق:ڈاکٹر طارق عزیز
ناشر:یاسر پبلیکیشنز لاہور

Reviews
There are no reviews yet.