FREE SHIPPING FOR ALL ORDERS OF 3000
FREE SHIPPING FOR ALL ORDERS OF 3000
  • Home
  • Yasir Publications
  • New Arrivals
  • Catalogue
    • Online Book bazar
    • Upcoming Boooks
  • Port folio
  • Blog
Login / Register
Wishlist
0 items / ₨ 0.00
Menu
0 items / ₨ 0.00
Sale
Yasir Publications
Home Shop Books بعد مدت کے زندگی سے ملی
Yasir Publications
ناگفتہ بہ ₨ 1,000.00 ₨ 999.00
Back to products
Yasir Publications
بیچ بچولن ₨ 1,000.00 ₨ 999.00

بعد مدت کے زندگی سے ملی

₨ 1,000.00 ₨ 999.00

مجھ جیسی فطرتاً خاموش طبع کو قطعاً اندازہ نہیں تھا کہ وہ پہلی ملاقات صرف ملاقات نہیں ہوگی بلکہ دماغ کی پچھلے جانب جو دنیا ہوتی ہے اس کی طرف ایک دروازہ ہوگی ۔ وہ دنیا جہاں سوالات کے بڑے بڑے پہاڑ ہیں ،سوچوں کے گھنے جنگل ہیں، خواہشوں کی ندیاں بہتی ہیں اور وسوسوں اور خدشات کی خود رو جھاڑیاں ہیں ۔جہاں ہر وقت کیوں ،کب اور کیسے کی آوازیں گونجتی ہیں ۔ مجھ جیسا انسان جسے رازوں کے پیچھے بھاگنے کی جستجو ہے ، بولنے سے زیادہ سننے کی جستجو ہے کیونکہ جب انسان خاموش ہوتا ہے تو دراصل وہ اندر کے شور کو سنتا ہے اور جب آپ کو کسی کیوں کا جواب مل جائے تو اندر برپا مد و جزر کو سکون ملتا ہے ۔ جب انسان کسی نقطے پر پہنچ جائے تو ایسا لگتا ہے جیسے زندگی کا کوئی سرا ہاتھ لگ گیا ہو ۔
بقول اقبال رحمۃ اللہ علیہ
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا ہوں
مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر

اگر میں لاہور میں ہوتی اور تکیہ تارڑ کی نشست میں بیٹھنے کا موقع روز ملتا تو میں روز مرشد سے سوالات کرتی ان پر تحقیق کرتی اور دیوان پہ دیوان لکھتی ۔ خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہیں روز ایسے لوگوں کی محفلیں نصیب ہوتی ہیں جن کے پاس زندگی کے راز ہیں تجربے اور مشاہدے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مرشد کو سلامت رکھے آمین

Add ₨ 3,000.00 to cart and get free shipping!
Compare
Add to wishlist
Categories: Catalogue, Online Book Bazar, Shop Books, Yasir Publications
Share:
  • Description
  • Reviews (0)
  • Shipping & Delivery
Description
ڈاکٹر صباخان کا تعلق پشاور سے ہے
ان کا نام شاعری اور نثر کے حوالے سے نیا نہیں ہے۔ان کا ایک شعری اور افسانوی مجموعہ شائع ہو چکا ہے۔میں نے ان کی دونوں کتابیں پڑھ رکھی ہیں اس لئے ان کی دلکش شاعری اور شفاف نثر سے میں کسی حد تک آگاہ ہوں۔کچھ عرصہ پہلے وہ لاہور آئیں اور انہوں نے تکیہ تارڑ پر مستنصر حسین تارڑ صاحب سے ملاقات کی۔ان دو ملاقاتوں میں سے ایک ملاقات میں میں ان کے ساتھ تھی۔صبا نے کچھ وقت تارڑ سر کے سنگ گزارا۔مجھے اندازہ نہیں تھا کہ صبا واپس جا کر اپنی لاہور یاترا پر ایک خوبصورت سا سفرنامہ تحریر کریں گی۔مجھے پڑھتے ہوئے ہوں لگا کہ جیسے میں بھی پر جگہ ان کے ساتھ ہی ہوں۔تارڑ سر کی مسکراہٹوں اور ان کی زبان سے نکلی تمام تر باتوں کو صبا نے کیا ہی خوبصورت الفاظ کا روپ دیا ہے۔اچھی نٹر اور سفرنامے پڑھنے کا شوق رکھنے والوں کے لئے یہ ایک نادر و نایاب تحفہ ہو گا
کتاب ابھی اشاعت کے مراحل میں ہے جلد آپ کے ہاتھوں میں ہو گی۔کتاب کا ٹائٹل فیض محمد شیخ کے ہنر مند ہاتھوں کا کمال ہے۔
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بعد مدت کے زندگی سے ملی” Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shipping & Delivery

Related products

-29%
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

کوزہ گر(شعری مجموعہ )

Catalogue, Shop Books, Yasir Publications
₨ 700.00 ₨ 500.00
-6%
YASIR PUBLICATIONS
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

مہجور

Catalogue, Yasir Publications
₨ 800.00 ₨ 750.00
-23%
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

کھلے دریچے

Catalogue, Shop Books, Yasir Publications
₨ 650.00 ₨ 500.00
-20%Hot
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

اعتبار نسل

Catalogue, Upcoming, Yasir Publications
₨ 750.00 ₨ 600.00
یاسر پبلیکشنز
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

شب الم کی سحر

Yasir Publications
₨ 600.00
-13%
yasir publications
yasir publications
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

ضبط غم

Catalogue, Yasir Publications
₨ 1,150.00 ₨ 1,000.00
-8%
yasir publications
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

تیرے دل میں

Catalogue, Yasir Publications
₨ 1,300.00 ₨ 1,200.00
-24%Hot
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

کہیں تھل میں سسی روتی ہے

Catalogue, Shop Books, Yasir Publications
₨ 850.00 ₨ 650.00

Yasir Publications

  • Number +92 324 4401019
  • Email     contact@yasirpublications.com
  • Address  Yasir Publications Model Town Lahore

Importent Pages

  • Home
  • Shop
  • Contact us
  • About us

Usefull Links

How To Pay
how to order
Delivery Charges
Refund Policy
Facebook Whatsapp
Start typing to see products you are looking for.
Need Help?

اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 0324 4401019 پر رابطہ کریں- شکریہ Dismiss

Shop
Wishlist
0 items Cart
My account