FREE SHIPPING FOR ALL ORDERS OF 3000
FREE SHIPPING FOR ALL ORDERS OF 3000
  • Home
  • Yasir Publications
  • New Arrivals
  • Catalogue
    • Online Book bazar
    • Upcoming Boooks
  • Port folio
  • Blog
Login / Register
Wishlist
1 item / ₨ 650.00
Menu
1 item / ₨ 650.00
View cart “شب الم کی سحر(ناول)” has been added to your cart.
Sale
Yasir Publications
Home New Arrivals بیچ بچولن
Yasir Publications
بعد مدت کے زندگی سے ملی ₨ 1,000.00 ₨ 999.00
Back to products
ادھورا نقش
ادھورا نقش ₨ 1,500.00 ₨ 1,499.00

بیچ بچولن

₨ 1,000.00 ₨ 999.00

”بیچ بچولن“ میں سلمیٰ کی دس کہانیاں ہیں ایک کو چھوڑ کر بیشتر کا موضوع محبت ہے،مڈل اور لوئر کلاس کی محبت۔۔۔۔جسے تصور کرتے ہوئے سلمیٰ نے دلگداز منظروں سے قاری کو تحیر کی فضا میں اتار دیا ہے۔سلمیٰ نے یہ کہانیاں سیدھی سادھی تکنیک میں اپنے کرداروں ہی کی زبانی سنائی ہیں۔۔۔۔جیسے روپ کی جمیلہ،جال کی سلیمہ عزیز،اور خبر ہونے تک کی جہاں آراء مگر ہر کردار اپنی کِسی نہ کِسی پرانی دوست کے حوالے سے ہمیں کہانی سناتا ہے اور سلمیٰ کِسی بھی ماہ رخ مجید کو رابعہ بصری ثابت کر
 سکتی تھیں مگر اس نے مظبوط کہانی کار کی طرح حوصلہ نہیں ہارا،نہ ہی اپنے مشاہدے کو داغ لگایا ہے نہ تجربے کو روندا ہے اور اپنی مظبوط بنت کو دلیل کے طور پر استعمال کرتے ہوئے اپنے اعتماد میں جھول نہیں آنے دیا اور یہی بات اسے ارفع ثابت کرنے کے
 لئے کافی ہے۔
یونس جاوید
Add ₨ 2,350.00 to cart and get free shipping!
Compare
Add to wishlist
Categories: Catalogue, New Arrivals, Online Book Bazar, Shop Books, Upcoming, Yasir Publications
Share:
  • Description
  • Reviews (0)
  • Shipping & Delivery
Description
سلمیٰ اعوان آپا کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ آپ نہ صرف لاتعداد کتب کی مصنفہ ہیں بلکہ آپ کو پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز تمغہ برائے حسنِ کارکردگی بھی مل چکا ہے۔ یاسر پبلیکیشنز کے لیے یہ ایک اعزاز کی بات ہے کہ وہ پاکستان کی اس لیجنڈ مصنفہ کے شہرۂ آفاق افسانوی مجموعے “بیچ بچولن” کے تیسرے ایڈیشن کی اشاعت کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
یہ مجموعہ اپنی انفرادیت، حقیقت نگاری اور معاشرتی مسائل کی گہری عکاسی کی وجہ سے قارئین میں بے حد مقبول رہا ہے۔ آپ کے قلم کی سچائی اور سادگی دلوں کو چھو لینے کی صلاحیت رکھتی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ آپ کا ہر تخلیقی کام ادب میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ اس نئے ایڈیشن کو بھی قارئین کی جانب سے پہلے کی طرح بے پناہ پذیرائی حاصل ہوگی، اور یہ ادب کے شائقین کے لیے ایک قیمتی اضافہ ثابت ہوگ
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بیچ بچولن” Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shipping & Delivery

Related products

-8%
yasir publications
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

تیرے دل میں

Catalogue, Yasir Publications
₨ 1,300.00 ₨ 1,200.00
-22%Hot
یاسر ہبلیکیشنز
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

سماج ٫سیاحت اور شعور اجتماع

Catalogue, Yasir Publications
₨ 900.00 ₨ 700.00
-26%
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

ناول:تیسری آنکھ

Catalogue, Yasir Publications
₨ 1,550.00 ₨ 1,150.00
yasir publications
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

کہانی کہوں کہان کی

Catalogue, New Arrivals, Shop Books, Yasir Publications
₨ 1,000.00
-23%
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

کھلے دریچے

Catalogue, Shop Books, Yasir Publications
₨ 650.00 ₨ 500.00
-24%Hot
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

کہیں تھل میں سسی روتی ہے

Catalogue, Shop Books, Yasir Publications
₨ 850.00 ₨ 650.00
یاسر پبلیکشنز
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

شب الم کی سحر

Yasir Publications
₨ 600.00
-8%
yasir publications
Compare
Quick view
Add to wishlist
Add to cart

میری زندگی کے جگنو

Catalogue, Yasir Publications
₨ 600.00 ₨ 550.00

Yasir Publications

  • Number +92 324 4401019
  • Email     contact@yasirpublications.com
  • Address  Yasir Publications Model Town Lahore

Importent Pages

  • Home
  • Shop
  • Contact us
  • About us

Usefull Links

How To Pay
how to order
Delivery Charges
Refund Policy
Facebook Whatsapp
Start typing to see products you are looking for.
Need Help?

اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 0324 4401019 پر رابطہ کریں- شکریہ Dismiss

Shop
Wishlist
1 item Cart
My account