احسن اعجاز ایک محنتی اور زودرنج لکھاری ہیں جو حالات و واقعات کو خود پر طاری کر لیتے ہیں پھر قلم کے ساتھ پورا انصاف کرتے ہوئے تحریر کو روانی دیتے ہیں۔ایک عام شخص کے لئے احسن اور ان کی تحاریر شاید نئی ہوں۔لیکن ایسا نہیں ہے احسن نے کئی ڈرامے اور مضامین لکھے ہیں۔احسن کا قلم بہت پختہ ہے جس میں سچائی ہے٫ڈائیلاگ کی خوبصورتی ہے اور اچھی بات یہ ہے کہ ان کی کہانی شروع کریں تو ختم کئے بناء نہیں رہ سکتے۔تیرے دل میں ان کا پہلا ناول ہے۔انہوں نے بہت چھوٹی عمر میں یہ کارنامہ بھی سر کر لیا ہے۔مجھے یقین ہے آنے والے دنوں میں احسن اعجاز بہترین لکھاری اور سکرپٹ رائٹر بن کر ابھریں گے۔
دلشاد نسیم
ڈرامہ نگار
افسانہ نگار٫شاعرہ
View cart “وینٹی لیٹر پر پڑی یادیں” has been added to your cart.
تیرے دل میں
₨ 1,300.00 ₨ 1,200.00
تیرے دل میں
ناول
مصنف:احسن اعجاز
ناشر:یاسر پبلیکیشنز
Add ₨ 2,400.00 to cart and get free shipping!
Categories: Catalogue, Yasir Publications
Description
Reviews (0)
Be the first to review “تیرے دل میں” Cancel reply
Shipping & Delivery
Related products
کھلے دریچے
ناول:درد وچھوڑے دا
شب الم کی سحر(ناول)
انووک
دیکھ لیا دبئی
استدعائے عشق
سماج ٫سیاحت اور شعور اجتماع
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 0324 4401019 پر رابطہ کریں- شکریہ Dismiss

Reviews
There are no reviews yet.